"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
[[ملف:William_Wordsworth_001.jpg|thumb|ولیم ورڈزورتھ]]
'''ولیم ورڈذورتھ''' (William Wordsworth) (1770-1850) [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان کا [[شاعر]] تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی [[ادب]] میں [[رومانوی تحریک]] کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی [[شاعری]] کی اہم خصوصیت ہے۔
ولیم ورڈزورتھ برطانیہ کا ایک مشہور رومانی شاعر تھا جو [[7 اپریل]] [[1770ء]] کو [[کوکرماوتھ]] میں پیدا ہوا۔ اُس نے [[سموئیل ٹیلر کالرج]] کے [[انگریزی ادب]] میں [[رومانیت]] کا آغاز کیا۔ اُس کا ادبی شہکار [[پریلوڈ]] کہا جاتا ہے جس کی اس نے کئی دفعہ تجدید کی اور اضافے کیے۔ اسے اس کی وفات کے بعد نام دیا گیا اور شائع ہوا اُس سے پہلے یہ '''کالرج کے لئے''' نظم کے نام سے جانی جاتی تھی۔ وہ [[1843ء]] سے اپنی وفات [[1850ء]] برطانیہ کا [[ملک الشعرا]] رہا ہے۔ [[23 اپریل]] [[1850ء]] کو [[کمبر لینڈ]] [[انگلستان]] میں اُس کا انتقال ہو گیا۔
 
== ابتدائی زندگی ==
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیۓ فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں [[فرانس]] آیا اور اسے [[انقلاب فرانس]] اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعرا]]
 
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]]
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔
[[زمرہ:1770ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:1850ء کی اموات]]
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔
[[زمرہ:انگریز شعراء]]
 
[[زمرہ:ولیم ورڈزورتھ]]
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}