"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{بریلوی تحریک}}
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہوگیا۔<br />
سنی تحریک [[1990]] میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی [[محمد سلیم قادری]] تھے۔انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک [[محمد عباس قادری]] نے سنبھالی۔اپریل [[2006ء]] میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگربریلویدیگر گروپوںاھلسنت جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ جاں بحقشھید ہوگئےھوگئے تھے جس کے بعد [[ثروت اعجاز قادری]] نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ <ref>http://tajziat.com/view.php?id=70</ref>
 
== حوالہ جات ==