"لیو ٹالسٹائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
روسی [[ناول نویس]] اور[[فلسفہ|فلسفی]] ۔ نو برس کی عمر میں یتیم ہوگیا سولہ برس کی عمر میں [[کازان]] یونیورسٹی میں داخل ہوا لیکن ڈگری حاصل کیے بغیر تعلیم ترک کردی۔ [[1849ء]] میں اپنی جاگیر میں کاشت کاروں کے لیے ایک اسکول قائم کیا جس کے ناکام ہو جانے کے بعد [[ماسکو]] اور پھر [[سینٹ پیٹرز برگ]] چلا گیا۔ [[1851ء]] میں ملازمت کر لی ۔ اپنی سوانح عمری کی پہلی جلد "بچپن" اسی [[1851ء]] ملازمت کے دوران میں لکھی ۔ [[1854ء]] میں فوج میں شامل ہوا۔ اس عہد کے تجربات بعد میں اُس کے شاہکار [[ناول]] "جنگ و امن" کی بنیاد بنے۔ فوج چھوڑنے کے بعد کئی برس تک کبھی ماسکومیں رہتا کبھی اپنی جاگیر پر۔