"شیخ قلندر بخش جرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
1810ء
 
'''جرات''' [[اردو]] شاعر ۔تھے جن کا اصلی نام ۔ یحٰیی امان۔امان تھا۔ والد حافظ امان [[دلی|دہلی]] کے باشندے تھے۔ سلسلہ خاندان رائے امان سے ملتا ہے۔ جو [[محمد شاہ]] کے زمانے میں شاہی دربان تھے۔ ولادت[[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔ صغرسنی ہی میں [[فیض آباد]] چلے گئے۔ جعفر علی حیرت سے کلام پر اصلاح لیتے تھے۔ علم نجوم اور موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔ ستار خوب بجاتے تھے۔ پہلے حافظ رحمت خاں کے لڑکے نواب محبت خاں کی رفافت میں رہے۔ پھر 1800ء میں[[لکھنؤ|لکھنو]] آئے اور شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ [[چیچک]] یا کسی حادثے سے نابینا ہوگئے۔ لکھنؤ میں فوت ہوئے۔ [[معاملہ بندی]] کے اور رکیک اور گرے ہوئے جذبات کی شاعری کے لیے خصوصی شہرت حاصل کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نابینا نہیں تھے۔ صرف عورتوں کی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے خود کو نابینا بنا لیا۔ لیکن آخری عمر میں سچ مچ نابینا ہوگئے۔
{{شعر آغاز}}
<div style='text-align: center;'>
سطر 7:
{{شعر|ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت|}}
{{شعر اختتام}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]