"ڈیوڈ کیمرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
[[ملف:David Cameron official.jpg|thumbnail|200px|ڈیوڈ کیمرن]]
 
'''ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن''' {{دیگر نام|انگریزی =David William Donald Cameron}} (پیدائش: 9 اکتوبر 1966) [[برطانیہ]] کے سابق [[وزیرِ اعظم]]، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر، اور کانسرویٹِو پارٹی نامی [[سیاسی جماعت]] کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔
سطر 9:
2010 کے عام انتخابات میں، جو 6 مئی کو واقع ہوئے، کانسرویٹو پارٹی کو 'ہنگ پالیمان' (یعنی وہ پارلیمان جس میں کوئی بھی پارٹی کو نشستوں کی اکثریت نہیں حاصل ہو) میں 307 نشستیں ملیں۔ پانچ دنوں کے شدید مذاکرات کے بعد، کیمرن نے لِبرل ڈَیموکرَیٹ سیاسی جماعت کے ساتھ اتّحادی [[حکومت]] بنائی۔ تینتالیس سالہ کیمرن گزشتہ 198 سال موجودہ ارل آف لِورپُول کے بعد کا سب سے جوان برطانوی وزیرِاعظم بنے۔ کیمرن [[جنگ عظیم دوم|دوسری عالمی جنگ]] کے بعد کی پہلی اتحادی حکومت کی راہ نمائی کر رہے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:قائدین حزب اختلاف (مملکت متحدہ)]]
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:پاناما دستاویزات]]
[[زمرہ:1966ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:برطانوی وزرائے اعظم]]