"ساحر لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏بیرونی روابط: صفائی بذریعہ خوب
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیتمصنف/عربی
| name = عبدالحئی
| residence =
سطر 6:
| imagesize = 200px
| caption =
| birth_name =عبدالحیی
| birth_date = 8 مارچ [[1921ء]]
| birth_place = [[لدھیانہ]]، [[پنجاب]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| native_place =
| death_date =25 اکتوبر [[1980ء]]
| death_place =
| death_cause =
سطر 33:
| height =
| weight =
|تخلّص=ساحر
}}
[[ترقی پسند تحریک]] سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر۔ 8 مارچ 1921ء کو [[لدھیانہ]] پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کردیا۔ [[امرتا پریتم]] کے عشق میں کالج سے نکالے گئے اور لاہور آگئے۔ یہاں ترقی پسند نظریات کی بدولت قیام پاکستان کے بعد 1949ء میں ان کے وارنٹ جاری ہوئے جس کے بعد وہ ہندوستان چلے گئے۔
 
سطر 63 ⟵ 64:
 
ایک اور فلمی شاعر شکیل بدایونی ہیں جن کا نام ساحر کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ لیکن دونوں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ شکیل کے ہاں بعض جگہ عروض کی غلطیاں بھی نظر آتی ہیں، مثال کے طور پر وہ لفظ "نہ" کو بر وزنِ "نا" بھی باندھ جاتے ہیں، جو عروض کے اعتبار سے غلط ہے۔ اس کے علاوہ شکیل کے ہاں زبان و بیان کی کوئی تازگی نظر نہیں آتی، وہی لگی بندھی تشبیہات، پامال استعارات اور استعمال شدہ ترکیبوں کی بھرمار شکیل کا خاصہ ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==