"رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلامی اصطلاحات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''رسول''' کا لفظی مطلب پیغام یا خط لیجانے والا ہے، اسلامی اصطلاحات میں یہ لفظ [[اللہ]] تعالٰیٰتعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے ایسے [[پیغمبر|پیغمبروں]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن پر کوئی آسمانی کتاب بھی نازل ہوئی ہو۔ہو۔جس نبی پر نئی شریعت آئی ہو اور کتاب آئی ہو اسکو رسول کہتے ہیں ۔اور جس پر نئی شریعت نہیں آئی ہو اسکو نبی کہتے ہیں اسلئے رسول نبی سے افضل ہوتے ہیں<ref>اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1 - مؤلف : مولانا ثمیر الدین قاسمی جامعہ روضۃ العلوم جھار کھنڈ انڈیا </ref>
 
[[تصویر:Nabwatrisalat.png|250px|تصغیر|ایک رسول کے پاس نبوت اور رسالت دونوں ہوتے ہیں]]