"مارٹن لوتھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
پادری بننے کے بعد انہوں نے یورپ کا دورہ کیا اور ٹولر کی وغیرہ تصانیف سے بے حد متاثر ہوئے۔اس سفر نے ان پر یہ واضح کردیا کہ یورپ روحانی پیشوائی کا اہل نہیں ہے اور پاپائیت ان کے مذہب کے خلاف ہے۔
== پاپائیت کی مخالفت ==
دورے سے واپس آتے ہی انھوں نے پوپ کی شدید مخالفت شروع کردی۔انھوں نے معافی نامے کو باطل قرار دیا اور کلیساکلیسیا کی طرف سے ہونے والے تمام مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔21 اکتوبر 1517 کا دن نہ صرف مارٹن لوتھر بلکہ عیسائیتمسیحیت کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے،اس دن لوتھر نے باقاعدہ طور پر پوپ کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا۔ جرمنی کے شہر [[وٹن برگ]] (Wittenberg)کے گرجے کی دیوار پر لاطینی زبان میں طویل عبارت لکھ کر آویزاں کردی جس میں پوپ کے معافی نامہ دینے کے اختیار پر شدید تنقید کی گئی تھی۔اس زمانے کے پوپ لیو دہم (1521-1475 ) تھے جو مارٹن کی اس بغاوت سے بے خبر نہیں تھے۔ انھوں نے لوتھر کو ایک فتنہ قرار دیتے ہوئے ان کے اکتالیس عقائد کو باطل قرار دیا اورعوام سے ان کی کتابیں جلادینے کی اپیل کی۔اس سلسلے میں لوتھر کو علماءکے سامنے طلب کیا گیا لیکن لوتھر اپنے خیالات پر ڈٹے رہے اور اپنے موقف سے ہٹنے پر کسی صورت راضی نہ ہوئے۔چونکہ اب لوتھر کے حامیوں کی تعداد ہزاروں کی تھی جن میں کئی شہزادے بھی شامل تھے اس لیے انھیں سخت سزا دینا ممکن نہ تھا۔تاہم انھیں ایک سال کے لیے قید کیا گیا<ref>[http://www.mubashirnazir.org/Courses/WR/WR001-00-Urdu.htm jمذاہب عالم پروگرام:ماڈیول 1:صفحہ60]</ref>۔
 
== بائبل کا جرمنی میں ترجمہ ==
اپنی ایک سالہ قید میں انہوں نے بائبل کا جرمنی زبان میں ترجمہ کیا۔