"مارٹن لوتھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 35:
اپنی ایک سالہ قید میں انہوں نے بائبل کا جرمنی زبان میں ترجمہ کیا۔
== پروٹسٹنٹ فرقے کا آغاز ==
لوتھر کی تحریک کی وجہ سے عیسائیتمسیحیت [[پروٹسٹنٹ]] اور [[کیتھولک]] میں تقسیم ہوگئی۔پروٹسٹنٹ فرقہ جدید رحجان کا حامل تھا،لوتھر کا اگرچہ 1546 میں انتقال ہوگیا لیکن ان کی تحریک کا اثر ان کے بعد بھی کافی عرصہ قائم رہا۔عیسائیترہا۔مسیحیت میں مذہبی اصلاحی تحریک کے حامیوں کی تعداد بڑھتی چلی گئی۔ لوتھر کے بعد اس اصلاحی کام کو [[زونگلی]]، [[جان کالون]] اور [[جان ناکس]] نے آگے بڑھایا۔<br />
 
== وفات ==
مارٹن لوتھر نے 18 فروری 1546 کو وفات پائی۔