"رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''رسول''' کا لفظی مطلب پیغام یا خط لیجانے والا ہے، اسلامی اصطلاحات میں یہ لفظ [[اللہ]] تعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے ایسے [[پیغمبر|پیغمبروں]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن پر کوئی آسمانی کتاب بھی نازل ہوئی ہو۔جس نبی پر نئی شریعت آئی ہو اور کتاب آئی ہو اسکواس کو رسول کہتے ہیں ۔اور جس پر نئی شریعت نہیں آئی ہو اسکواس کو نبی کہتے ہیں اسلئے رسول نبی سے افضل ہوتے ہیں<ref>اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1 - مؤلف : مولانا ثمیر الدین قاسمی جامعہ روضۃ العلوم جھار کھنڈ انڈیا </ref>
== حوالہ جات ==
[[تصویر:Nabwatrisalat.png|250px|تصغیر|ایک رسول کے پاس نبوت اور رسالت دونوں ہوتے ہیں]]