"ہیموگلوبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
hemo
خون کا سرخ سالمہ
حمر / سرخ
کرویچہ لحمیہ
کرویچہ
یچہ}}

'''ہیموگلوبن''' کو انگریزی میں hemoglobin یا haemoglobin کہا جاتا ہے جو haemo اور globin کا مرکب لفظ ہے۔ hemo اصل میں heme سے تعلق کو ظاہر کرتا ہے جو لوہا ([[Fe]]) رکھنے والا ایک [[سالمہ]] (مولیکیول) ہے جس کا تعلق [[خون]] کی رنگت سے ہوتا ہے اور یہی سالمہ دوسرے سالمے یعنی globin کے ساتھ ملکر haemoglobin کا سالمہ تیار کرتا ہے جس کے ذریعہ سے جسم میں آکسیجن کی نقل وحمل کا فعل انجام پاتا ہے۔ globin ایک لحمیہ (پروٹین) ہوتا ہے جس کی شکل گول ہوتی ہے۔ (فبرن (fibrin) بھی پروٹین ہوتا ہے لیکن اس کی شکل لمبوتری ہوتی ہے۔)

ہیموگلوبن ایک بہت بڑا مولیکول ہوتا ہے جس کا فارمولا C2952H4664O832N812S8Fe4 ہوتا ہے۔ چونکہ ایک ہیموگلوبن کے مولیکیول میں صرف چار لوہے کے ایٹم ہوتے ہیں اس لئے ہیموگلوبن کا ایک مولیکیول آکسیجن کے صرف چار مولیکیول جذب اور خارج کر سکتا ہے۔ اگر خون میں ہیموگلوبن بالکل نہ ہوتا تو خون کی آکسیجن کو منتقل کرنے کی صلاحیت میں 70 گنا کمی آ جاتی۔

ہیموگلوبن صرف خون کے [[سرخ ذرات]] کے اندر ہوتا ہے۔ اگر کسی وجہ سے سرخ ذرات ٹوٹ جائیں اور ہیموگلوبن باہر نکل کر پلازمہ میں شامل ہو جائے تو یہ گردوں کی چھلنی سے آرپار گزر کر گردوں کی انتہائی باریک نلکیوں میں جم جاتا ہے اور گردے کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مریض کو غلط گروپ کا خون چڑھا دیا جائے۔ خون کے سرخ خلیئے اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ گردوں کی چھلنی میں سے نہیں گزر سکتے اور گردوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتے۔