"ہیموگلوبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
ہیموگلوبن صرف آکسیجن کو پھیپھڑوں (یا مچھلیوں میں گلپھڑوں) سے پورے جسم کی بافتوں (tissue) میں پہنچانے کا کام ہی نہیں کرتا بلکہ بافتوں سے [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کو پھیپھڑوں تک پہنچانے میں بھی کسی حد تک مددگار ہوتا ہے۔ لیکن کاربن ڈائی آکسائیڈ ہیموگلوبن کے لوہے سے نہیں بلکہ گلوبن سے چمٹتی ہے۔<br>
 
ہیموگلوبن صرف خون کے [[سرخ ذراتخونی خلیہ]] کے اندر ہوتا ہے۔ اگر کسی وجہ سے یہ سرخ ذراتخلیئے ٹوٹ جائیں اور ہیموگلوبن باہر نکل کر پلازمہ میں شامل ہو جائے تو یہ گردوں کی چھلنی سے آرپار گزر کر گردوں کی انتہائی باریک نلکیوں میں جم جاتا ہے اور گردے کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مریض کو غلط گروپ کا خون چڑھا دیا جائے۔ خون کے سرخ خلیئے اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ گردوں کی چھلنی میں سے نہیں گزر سکتے اور گردوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتے۔