"شنتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
== تاریخ ==
شنتو مت [[جاپان]] کا قومی مذہب ہے اور اسی قوم اور ملک تک محدود ہے۔ [[ہندومت]] کی طرح اس کا کوئی بانی نہیں اور اس کا آغاز زمانہ قبل از تاریخ ہوا۔ یہ دونوں مذہب خاص قوموں کی فطرت کی عکاسی کرتے ہیں اور سماج اور ثقافت کا ہی ایک حصہ ہے۔ ان کے دروازے دوسروں پر بند ہیں۔
 
زمانہ قبل از تاریخ میں جاپان پر جو قبیلہ حکمران تھا وہ سورج کی دیوی کی پرستش کرتا تھا۔ جس کے گرو ہزارہا دیوی دیوتا اور بھی تھے۔ ان کے علاوہ اسلاف کی بھی پرستش کرتے تھے۔ اسی مظاہر اور اسلاف پرستی نے آگے چل کر اس مذہب کی شکل اختیار کر لی۔ اب جاپان میں یہ مذہب قومی تمدن کی حیثیت بھی اختیار کر گیا ہے۔
 
== بیرونی اثرات ==