"شنتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏طریقۂ عبادت: اضافہ مواد
سطر 28:
 
== طریقۂ عبادت ==
شنتو عبادت میں آدمی دو مرتبہ پہلے اور بعد میں جھک جاتا ہے۔ گھٹنو کے بل بیٹھ جانا اور بعض اوقات تالیاں بجانا بھی عبادت میں شامل سمجھا جاتا ہے۔ دیوتاؤں پر [[پرساد]] کا طریقہ بھی رائج ہے۔ مندروں میں ناچ کا طریقہ بھی ہے، یہاں تک کہ بعض اہم معابد میں اسٹیج اور ناچنے والیاں بھی مہیا ہیں۔<ref>مذاہب عالم : ایک معاشرتی و سیاسی جائزہ از احمد عبداللہعبد اللہ المسدوسی ص 132</ref>
 
== نظریۂ تخلیق کائنات ==
تخلیق کائنات کے متعلق ان کا یہ نظریہ ہے کہ آسمان کے تیرتے ہوئے پل پر ایک جوڑا رہا کرتا تھا۔ نر کا نام [[ازاناگی]] (Izanagi) اور مادہ کا نام [[ازانامی]] (Izanami) تھا۔ جوڑا زمین کے ایک جزیرے پر اترا اور وہاں انھوں ایک مکان بنایا، جس میں ایک بڑا ستون تھا۔ وہ دونوں اس ستون کے گرد گھومتے اور جب ایک دوسرے سے آمنا سامنا ہوا تو پہلے مادہ بولی۔ اس سے نر کو غصہ آگیا۔ اور اس نے دوبارہ گھومنے کے لیے کہا۔ جب پھر وہ ایک دوسرے سامنے ہوئے تو پہلے نر بولا اور اس نے مادہ کی خوبصورتی کا اظہار کیا۔ اس سے دونوں میں میاں بیوی کے تعلقات پیدا ہوگئے۔ اس تعلق کے نتیجہ سے جاپان کے مختلف جزیرے اور بہت سے دیوی دیوتا پیدا ہوئے۔ اس جوڑے سے آگ کی دیوی کی پیدائش کے وقت ازانامی (Izanami) کا انتقال ہوگیا۔ اس پر نر (ازاناگی) کو غصہ آیا اور اس نے نومولود (آگ کی دیوی) کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ جس سے اور بہت سے دیوی دیوتا نمودار ہوگئے۔ اب یہ نر اپنی بیوی کے ییچھے ”مردوں کی سرزمین“ [[یومی]] (Yomi) میں گیا۔ وہاں سے واپسی پر سمندر میں غوطہ لگایا تو اس کی پلکوں سے پانی کے جو قطرے ٹپکے اس سے [[سورج]] پیدا ہوا اور ناک کے قطروں سے [[چاند]] وغیرہ۔
 
== حوالہ جات ==