"خدا بیٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (BukhariSaeed نے صفحہ ابن اللہ کو خدا بیٹا کی جانب منتقل کیا)
[[File:Monreale god resting after creation.jpg|thumb|200px|ابن اللہ تخلیق کے بعد آرام کرتے ہوئے۔]]
'''خدا بیٹا''' یا '''ابن اللہ'''<ref>دینِ فطرت مسیحیت یا اسلام، از علامہ برکت اللہ مرحوم</ref> سے مراد مسیحی کے نزدیک خدا کی صفت کلام (Word of God) ہے۔ انسانوں کی صفت کلام اور خدا کی صفت کلام کے درمیان فرق بیان کرتے ہوئے [[مقدس]] [[توما ایکویناس]] رقمطراز ہے کہ: ”انسانی فطرت میں صفت کلام کوئی جوہری وجود نہیں رکھتی، اسی وجہ سے اس کو انسان کا بیٹا یا مولود نہیں کہہ سکتے، لیکن خدا کی صفت کلام ایک جوہر ہے جو خدا کی بابت میں اپنا ایک وجود رکھتا ہے۔ اسی لیے اس کو حقیقتاً نہ مجازاً بیٹا کہا جاتا ہے اور اس کی اصل کا نام [[خدخدا باپ|باپ]] ہے۔“<ref>Aquinas the Summa Theologica Q.33 ART 206,3</ref>
 
صفت کلام [[خدخدا باپ|باپ]] کی طرح قدیم ہے۔ خدا کی یہی صفت [[یسوع]] کی انسانی شکل میں حلول کر گئی ہے۔ جس کی وجہ سے یسوع ابن مریم کو خدا کا بیٹا کہا جاتا ہے۔ یہ [[تثلیت]] کا دوسرا اہم جز ہے۔
 
== حوالہ جات ==