"یوگنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 58:
 
'''یوگنڈا''' مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے. اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر [[کمپالا]] ہے.
اس کی کرنسی شلنگ ہے. یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں. یوگنڈا کا سے بڑا مذہب عیسائیتمسیحیت ہے. یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے. اس کی آبادی تقریباًۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے. یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے. لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔
 
{{دولت مشترکہ}}