"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم مصری, يہودی اور ہندوستانی حساب سےپہلا دن ہے ۔
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[عیسائیتمسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
 
{{ہفتہ کے دن}}
92,388

ترامیم