"مکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
م (←‏حوالہ جات: صفائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
یہ وہی سال تھا جب آنحضرت {{درود}} کی پیدائش ہوئی۔ آنحضور {{درود}} نے زندگی کا بیشتر حصہ یہیں گزارا۔ آپ پر وحی بھی اسی شہر میں نازل ہوئی اور تبلیغ اسلام کے نتیجے میں کفار مکہ کے مظالم سے تنگ آکر مسلمان یہاں سے مدینہ ہجرت کر گئے۔
 
بالآخر 10 رمضان المبارک 8ھ بمطابق 630ء میں مسلمان حضور {{درود}} کی قیادت میں اس شہر میں دوبارہ داخل ہوئے ۔ مدینہ ہجرت کر کے جانے کے بعد رسول اللّہ {{درود}} کی قیادت میں مسلمانوں کی دوبارہ اس شہر مکّہ میں آمد کو [[فتح مکہ]] کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر حضور {{درود}} نے تمام اہلیان شہر کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
 
خلافت اسلامیہ کے عروج پر پہنچنے کے بعد مکہ مکرمہ مسلم دنیا کے معروف علمائے کرام اور دانشوروں کا مسکن بن گیا جو{{ع}} کعبة الله{{ڑ}} سے زیادہ سے زیادہ قریب رہنا چاہتے تھے۔ اس زمانے میں سفر حج کی مشکلات اور اخراجات کے باعث حجاج کرام کی تعداد اتنی زیادہ نہیں تھی جتنی آج کل ہے ۔ 18 ویں اور 19 ویں صدی کے نقشہ جات اور تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک چھوٹا سا شہر تھا جس میں مسجد حرام کے گرد ایک شہر قائم تھا۔
119

ترامیم