"اسٹیفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''مقدس اسٹیفن''' [[مسیحیت]] کے پہلے [[شہید]] تھے۔ ان کو '''شہید اولٰی''' بھی کہا جاتا ہے۔ [[رسولوں کے اعمال]] کے مطابق آپ [[یروشلم]] میں واقع ایک گرجا گھر کے [[شماس]] تھے جنہون نے اپنی تعلیمات کی وجہ سے مختلف [[کنیسہ|کنائس]] کے اراکین سے دشمنی کو اجاگرمول کیا۔لی۔ ان کی تقاریر سے پریشان صاحب اقتدار یہودیوں نے ان کو کلمۂ کفر کے الزام میں عدالت طلب کر لیا اور فیصلہ سزائے موت کا سنایا اور سزا یہودییہود عوام الناس کے ذمے سونپ دی۔ یہودیوں نے پہلے ان کو پہلے رسیوں سے باندھ کر [[یروشلیم]] کی گلیوں میں گھسیٹا پھر ایک درخت سے باندھ کر پتھر مار کر سنگسار کر دیا۔ ان کی شہادت کا تصدیق کنندہ [[پولس|پولس رسول]] ہے۔