"تبادلۂ خیال:اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
اسرائیل کے صدر شیمون پیریز وفات پاچکے۔ نئے صدر ’ر ووین ریولین‘کا نام درج کریں۔[[صارف:Raeesmughal|Raeesmughal]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Raeesmughal|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Raeesmughal|شراکتیں]]) 21:08, 26 دسمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
:[[صارف:Raeesmughal|Raeesmughal]] جی بہت شکریہ! درستی کر دی ہے۔ امید ہے آپ کا تعاون جاری رہے گا۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 06:33, 27 دسمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== بنی اسرائیل کون ہیں؟ ==
 
آج کے مسلمانوں کے نام نہاد علماء و مولویوں کی جہالت الجھن و کم علمی اور بدنصیبی ہے کہ " بنی اسرائیل " کیلئے ناروا الفاظ سے یاد کرکے عام عوام کو گمراہ کرتے ہیں درحقیقت حضرت یعقوب علیہ سلام کو اللہ کی طرف اسرائیل کا خطاب ملا اور بنی اسرائیل انہی کی اولادوں کو کیا گیا جن میں ہزاروں پیغمبر علیہ الاسلام ہیں . مسلمان کے منفی کردار کی وجہ سے اسلام سے یہودی عیسائی اور ہندو اسلام سے سے خائف ہیں. اسلام پیار محبت و عظمت و عقیدت کا دین ان جہلاء کی وجہ سے اسلام کے نام پر کئی نئے مذاہب کے بت تراش کر اس مقدس دین کو پردوں اور میناروں کی علامت بنا کر پیش کرتے ہیں . مسلم جب بھی کبھی بے راہ روی چھوڑ کر اصل دین کی طرف رجوع کریں گے تو دنیا کی اکثریت اسلام کو قبول کرلے گی.
واپس "اسرائیل" پر