"نیر مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی
{{Infobox writer
| name = نیر مسعود
| honorific_prefix = پدم شری
| honorific_suffix =
| image =
| image_size =
| alt =
| caption =
| native_name =
| native_name_lang =
| pseudonym =
| birth_name =
| birth_date = 1936ء{{سخ}}
| birth_place = [[لکھنؤ]]، [[بھارت]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|2017|07|24|1936|00|00}}
| death_place =
| resting_place =
| occupation = پروفیسر، مصنف، مترجم
| language = اردو، فارسی
| nationality = بھارتی
| ethnicity =
| citizenship =
| education = ایم اے اُردو، پی ایچ ڈی اُردو
| alma_mater = [[جامعہ لکھنؤ]] (ایم اے)، [[جامعہ الہ آباد]] (پی ایچ ڈی)
| period =
| genre = [[افسانہ]]
| subject = [[اردو ادب]]
| movement =
| notableworks = [[طاؤس چمن کی مینا]]
| spouse = <!-- or: | spouses = -->
| partner = <!-- or: | partners = -->
| children =
| relatives = اظہر مسعود (بھائی)
| awards = [[پدم شری اعزاز]] برائے تعلیم و ادب<br />ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو ادب
| signature =
| signature_alt =
| years_active =
| module =
| website =
| portaldisp = <!-- "on"، "yes"، "true"، etc; or omit -->
}}
'''نیر مسعود''' (1936ء تا 2017ء) ایک [[اردو]] اسکالر، قلمکار اور اردو زبان کے معروف افسانہ نگار و مترجم تھے۔<ref>{{cite news| author =ڈان بُکس اینڈ آتھرز| title =کالم: نیر مسعود: "A passionate but calm realist of the strange" by Muhammad Umar Memon| quote =| newspaper =[[ڈان]]| date = 17 فروری 2013ء| url =http://www.dawn.com/news/786729/column-naiyer-masud-a-passionate-but-calm-realist-of-the-strange-by-muhammad-umar-memon| accessdate =24 جولائی 2017ء}}</ref><ref>{{cite news| author =| title =نیر مسعود| quote =| newspaper =[[پینگوئن (ادارہ)]] بھارت| date =| url =http://www.penguinbooksindia.com/en/content/naiyer-masud| accessdate =24 جولائی 2017ء}}</ref> وہ ان ادیبوں میں سے تھے جنہوں نے ادبی دنیا میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔ ان کے افسانوں کا مجموعہ "[[طاؤس چمن کی مینا]]" گزشہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا افسانہ تھا۔ نیر مسعود [[افسانہ]]، [[تحقیق]]، [[تنقید]] اور ترجمہ کے موضوعات پر تیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ [[لکھنؤ یونیورسٹی]] میں شعبہ فارسی سے تا عمر وابستہ رہے۔<ref>روزنامہ راشٹریہ سہارا، اشاعت کانپور، مؤرخہ 25 جولائی 2017ء، صفحہ 1۔</ref>
سطر 46 ⟵ 10:
 
== ادبی زندگی ==
ان کی ادبی زندگی کا آغاز ان کے لڑکپن میں ہی ہو گیا تھا، جب 11-12 سال کی عمر میں انھوں نے ایک ڈراما لکھا اور اسے انہوں نے علی عباس حسینی، مولوی اختر علی تلہری اور مزا محمد اصغری وغیرہم کی موجودگی میں بے جھجھک پڑھا اور دادِ تحسین حاصل کی۔ لیکن تصنیف و تالیف کا سلسلہ باضابطہ 1965ء میں شروع ہوا۔ ان کی کہانیاں مختلف ادبی رسائل بالخصوص "شب خون" میں شائع ہوئیں اور کہانیوں کا پہلا مجموعہ "سیمیا" کے نام سے 1984ء میں شائع ہوا۔ انہوں نے بچوں کے لیے بھی دو کتابیں تحریر کیں۔ قصہ سوتے جاگتے ابو الحسن کا (الف لیلی) جو 1985ء میں اتر پردیش اردو اکادمی سے شائع ہوا۔ انھوں نے بچوں کے لیے ایک ڈرامائی مشاعرہ بھی لکھا۔ ان کے تین سو سے زائد علمی و تحقیقی مقالات ہند و پاک کے ادبی رسائل میں شائع ہوئے۔ محمد عمر میمن نے 1998ء میں نیر مسعود کی دس کہانیوں کا ترجمہ انگریزی میں کیا تھا، نیز انہوں نے "طاؤس چمن کی مینا" کا بھی انگریزی میں ترجمہ کیا۔ ان کی سات کہانیاں "کافور" کے نام سے [[پیرس]] سے بھی شائع ہوئی تھیں۔<ref name =”سہارا“ />
 
== تصنیفات ==
سطر 61 ⟵ 25:
* شفاء الدولہ کی سرگذشت<ref name="نیر مسعود" />
* انیس (2002ء)<ref name="کتابیں" /><ref name="نیر مسعود" />
* ادبستان (2006ء)<ref name="کتابیں">{{cite web | accessdate=25 جولا‎ئیجولا&lrm;ئی 2017 | author=کانگریس کتب خانہ | date=2015-11-07 | publisher=کانگریس کتب خانہ | title=نیر مسعود کانگریس کتب خانہ پر معلومات | url=http://id.loc.gov/authorities/names/n81139633.html}}</ref>
* منتخب مضامین (2009ء)<ref name="کتابیں" /><ref name="نیر مسعود" />
یگانہ احوال و آثار<ref name="نیر مسعود">{{cite web | accessdate=25 جولا‎ئیجولا&lrm;ئی 2017 | author=ریختہ ڈاٹ کام | publisher=ریختہ ویب سائٹ | title=نیر مسعود کی کتابیں ریختہ پر | url=https://rekhta.org/ebooks?author=naiyer-masud&lang=ur}}</ref>
* [[لکھنؤ]] کا عروج و زوال
;دیگر
سطر 72 ⟵ 36:
 
== اعزازات ==
ڈاکٹر نیر مسعود کو ان کی ادبی خدمات کے صلہ میں 2001ء میں [[ساہتیہ اکیڈمی]] نے [[فہرست ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو|اردو ادب]] دیا اور 2007ء میں [[سرسوتی سمان]] ملا۔ جب کہ سنہ 1979ء انہیں [[پدم شری اعزاز]] برائے تعلیم و ادب سے نوازا گیا۔<ref name =”سہارا“ />
== وفات ==
24 جولائی 2017ء کو طویل علالت اور کئی سال تک فالج کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد وفات پائی اور لکھنؤ کےحیدر گنج میں واقع کربلا منشی فضل حسین میں تدفین عمل میں آئی۔<ref name =”سہارا“ />
 
== حوالہ جات ==