"لال کرشن اڈوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 22 زمرہ
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
ہندوستانی سیاستدان۔ بی جے پی کے سرکردہ رہنما۔ آٹھ نومبر 1927 کو موجودہ پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئے۔ چودہ سال کی عمر میں ہی وہ آر ایس ایس سے منسلک ہو گئے تھے۔ بعد میں بھارتیہ جن سنگھ کے رکن بنے۔ وہ 1970 میں راجیہ سبھا میں پہنچے۔ انہوں نے ایمرجنسی کی مخالفت کی۔ جن سنگھ کے جنتا پارٹی میں انضمام کے بعد 1977کی غیر کانگریس حکومت کے دوران وہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری رہے۔ اڈوانی پہلے جن سنگھ اور پھر 1980 سے بی جے پی کے قیام کے زمانے سے اس پارٹی سے منسلک ہیں اور کئی بار پارٹی صدر رہ چکے ہیں۔ [[اٹل بہاری واجپائی|اٹل بہاری واجپئی]] کی کابینہ میں 2004-1999 تک وہ پہلے وزیر داخلہ رہے اور بعد میں نائب وزیر اعظم۔ ان کی پہچان ایک کٹر ہندو رہنما کے طور پر ہوتی ہے۔ سماج کے کچھ طبقوں میں 1990 کی اڈوانی کی رتھ یاترا سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ لیکن چند سال قبل محمد علی جناح پر ان کے بیان پر ان کی خاصی تنقید ہو‏‏ئی۔ دسمبر دو ہزار نو میں اڈوانی نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما کی حیثیت سے استعفی دیا ۔
[[زمرہ:دسویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:تیرہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:سولہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بھارتیہ جن سنگھ کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بھارت کے نائب وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
[[زمرہ:بھارتی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:بھارت میں ہنگامی صورت حال کے دوران میں قید بھارتی]]
[[زمرہ:رہنماہان حزب اختلاف (بھارت)]]
[[زمرہ:دہلی سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بھارت کے وزراء داخلہ]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]
[[زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدور]]
[[زمرہ:مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:عوامی امور میں پدم وبھوشن کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ بمبئی]]