"بھیرویں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{راگ موسیقی}}
بھیرویںبھیروں ایک ٹاٹھ اور اسکے قائم راگ کا نام ہے۔ بھیرویں صبح کے وقت گائ جاتی ہے۔
 
==تشکیل راگ==
بھیرویںبھیروں ایک سمپورن راگ ہے۔ اس میں مدحم شدھ اور باقی سر کومل استعمال ہوتے ہیں؛ اس کا وادی سر پنچم ہے اور سموادی کھرج ہے۔ بعض لوگ مرہم کو وادی اور کھرج کو مانتے ہیں لیکن اس طرح سندھی بھیرویںبھیروں کا رنگ پیدا ہوتا ہے۔ بھیرویںبھیروں میں شدھ رکھب جھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اچھے فنکار تیور مدھم کے علاوہ باقی تمام سروں کا کّن دیتے ہیں لیکن اس میں فنی مہارت کی ضرورت ہے ورنہ ایک عامی کن دیتے دیتے راگ کی شکل بگاڑ دیتا ہے۔
 
==تاثر==
بھیرویںبھیروں کا تاثر اس حسین عورت کے جڑبات ایں جو آرزووں کا دامن بچھاۓ رات بھر اپنے محبوب کی راہ دیکھتی رہی ہو، اور صبح دم یاس اور نا امیدی کے احساسات کے ساتھ ہاتھ میں پھولوں کا ہار لیے اور دبی دبی آواڑ سے سسکایں بھرتی ہوئ آرتی چڑھا رہی ہو۔
 
==آروہی امروہی==