"موسی بن نحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''موسیٰ بن نحمان''' ({{script|Hebr|מֹשֶׁה בֶּן־נָחְמָן}} ''موشے بن نحمان'') قرون وسطیٰ کا ایک نہایت مؤثر یہودی عالم، [[سفاردی یہودی|سفاردی]] [[ربی]]، [[فلسفی]]، [[طبیب]]، [[قبالہ|ماہر قبالہ]] اور بائبل کا مفسر تھا۔ وہ [[جیرونا]]، [[کاتالونیا|قیطولونیہ]] میں پلا بڑھا، وہیں سے تعلیم پائی اور اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت وہیں بسر کیا۔ 1099ء میں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے نتیجے میں [[یروشلیم]] [[محاصرہ یروشلم (1099ء)|تباہ]] ہوگیا جس سے [[یہودی]] برادری در بدر بھٹکنے پر مجبور ہوگئی تو موسیٰ نے ان کو یروشلیم میں دوبارہ آباد کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔
 
== حوالہ جات ==
92,388

ترامیم