"شنتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
 
== نظریۂ تخلیق کائنات ==
تخلیق کائنات کے متعلق ان کا یہ نظریہ ہے کہ آسمان کے تیرتے ہوئے پل پر ایک جوڑا رہا کرتا تھا۔ نر کا نام [[ازاناگی]] (Izanagi) اور مادہ کا نام [[ازانامی]] (Izanami) تھا۔ جوڑا زمین کے ایک جزیرے پر اترا اور وہاںجہاں انھوں نے ایک مکان بنایا، جساس میں ایک بڑا ستون تھا۔ وہ دونوں اس ستون کے گرد گھومتے اور جب ایک دوسرے سے آمنا سامنا ہوا تو پہلے مادہ بولی۔بولی، اس سے نر کو غصہ آگیا۔ اور اس نے دوبارہ گھومنے کے لیے کہا۔ جب پھر وہ ایک دوسرے سامنے ہوئے تو پہلے نر بولا اور اس نے مادہ کی خوبصورتی کا اظہار کیا۔ اس سے دونوں میں میاں بیوی کے تعلقات پیدا ہوگئے۔ اس تعلق کے نتیجہ سے جاپان کے مختلف جزیرے اور بہت سے دیوی دیوتا پیدا ہوئے۔ اس جوڑے سے آگ کی دیوی کی پیدائش کے وقت ازانامی (Izanami) کا انتقال ہوگیا۔ اس پر نر (ازاناگی) کو غصہ آیا اور اس نے نومولود (آگ کی دیوی) کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔کردیے۔ جس سے اور بہت سے دیوی دیوتا نمودار ہوگئے۔ اب یہ نر اپنی بیوی کے ییچھے ”مردوں کی سرزمین“ [[یومی]] (Yomi) میں گیا۔ وہاں سے واپسی پر سمندر میں غوطہ لگایا تو اس کی پلکوں سے پانی کے جو قطرے ٹپکے اس سے [[سورج]] پیدا ہوا اور ناک کے قطروں سے [[چاند]] وغیرہ۔وغیرہ پیدا ہوئے۔{{حوالہ درکار}}
 
== کتابیں ==