"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق

754 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پاکستان ٹیلی ویژن]] کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔
 
==انورمقصودحمیدی کےخانوادےکی چندمشہورشخصیات==
 
ڈاکٹرابواللیث صدیقی،پروفیسرڈاکٹرمجیب ظفرانوارحمیدی،دلاورفگارحمیدی،فاطمہ ثریابجیا،زہرہ نگاہ،اداجعفری،الحاج شمیم الدین،پروفیسرساجدحسین نصیری،شکیل بدایونی،سلمان صدیقی،پروفیسرفائق بدایونی(صدیقی)،افتخارحسین صدیقی قادری(پاکستان کےپہلے جیولوجسٹ)،اقبال احمد خان،جاویدمنظر،پروفیسراکبرحمیدی،سبط اخترنصیری،عصمت چغتائی،مرزاعظیم بیگ چغتائی(کلکٹرہندستان)،وغیرہ
 
== مشہور پروگرام ==
گمنام صارف