"انٹرنیٹ ورکنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ بین جالکاری کو انٹرنیٹ ورکنگ کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بینانٹرنیٹ نیٹ ورکیورکنگ''' (internetworking) دراصل دو یا زائد [[شمارندی جالکار|شمارندی جالکارات]] کو باہم جوڑنے کا عمل ہے۔ اِس عمل کے ذریعے متصل شدہ نیٹ ورکات کے درمیان ایک اور نیٹ ورک تشکیل پاتا ہے جس کو بین نیٹ ورک یا وسطی نیٹ ورک (internetwork) یا عموماً صرف [[جالبین]] بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ یہ عمل ایک مخصوص آلہ کی مدد سے انجام دیا جاتا ہے جس کو [[سالک]] (router) کہتے ہیں، یہ آلہ شمارندی جالاتِ کار (computer networks) کو آپس میں جوڑ کر اُن کے درمیان [[معطیات]] کی نقل و حرکت کو ممکن بناتا ہے۔
 
[[زمرہ:معمارئ نیٹ ورک]]