"مول (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

342 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
{{Infobox Unit
| bgcolour = [[#0000FF]]
| name = مول
| caption = Unit of scientific measure.
| standard = [[ایس آئی بنیادی اکائی]]
| quantity = [[شے کی مقدار]]
| symbol = mol
| dimension = N
| namedafter =
| units1 =
| inunits1 =
| units2 =
| inunits2 =
}}
'''مول''' (mole) سے مراد [[سائنس|علم]] [[کیمیاء]] میں کسی بھی [[کیمیائی عنصر|عنصر]] یا [[کیمیائی مرکب|مرکب]] کے [[گرام|گراموں]] میں تولے (اخذ کیئے) جانے والے اس [[وزن]] کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے [[سالماتی وزن]] (molecular weight) برابر ہو۔ مثال کے طور پر [[پانی|پانی (H<sub>2</sub>O)]] کا سالماتی وزن ؛ [[آبساز|H]] اور [[آکسیجن|O]] کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس لیے کہا جاسکتا ہے کہ اگر پانی کے 18 گرام تولے جائیں تو وہ پانی کا ایک مول بنائیں گے۔ سال ، [[شے کی مقدار]] (amount of substance) کے بارے میں [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] کے تحت آنے والی ایک [[ایس آئی بنیادی اکائی]] (SI based unit) ہے جو [[طبیعی مقدار]] (physical quantity) کی [[پیمائش]] کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ کیمیائی انداز میں مول کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ
{{اقتباس|{{ٹ}}کسی [[نظام]] میں موجود کسی [[مادہ (شے)|شے]] کی وہ [[مقدار]] (amount) کہ جو اسی قدر بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) پر مشتمل ہو کہ جتنی اکائیوں (یعنی [[جوہر|جواہر]]) پر [[کاربن]]-12 (<sup>12</sup>C) کے 12 [[گرام]] مشتمل ہوتے ہیں۔{{ن}} }}
 
== حوالہ جات ==
 
{{بین الاقوامی نظام اکائیات}}
 
[[زمرہ:ایس آئی بنیادی اکائیاں]]
1,113

ترامیم