"ولادت یسوع مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ولادت مسیح''' یا '''پیدائش مسیح''' یا '''میلاد مسیح''' سے مراد [[یسوع]] کی [[ولادت|پیدائش]] ہے۔ اس کا ذکر [[لوقا کی انجیل|لوقا]] و [[متی کی انجیل|متی]] کی انجیلوں میں ہوا ہے۔
 
[[مسیحی الٰہیات|مسیحی علم الٰہیات]] میں ولادت مسیح سے متعلق عقیدہ ہے کہ یسوع آدم کا اوتار ہیں اور اسی وجہ سے انہیں ایک خطاب [[آدم ثانی]] کا دیا جاتا ہے کیونکہ مسیحیوں کے نزدیک یہ مشیت الٰہی تھی کہ یسوع، بشر اول آدم کی جانب سے کیے گئے نقصان کی بھرپائی کریں۔
[[زمرہ:لوقا کی انجیل]]
[[زمرہ:متی کی انجیل]]