"حلال (اصطلاح)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
'''حلال'''جس کا استعمال و ارتکاب باعث گناہ نہ ہو۔<ref>آسان فقہی اصطلاحات صفحہ نمبر: 19 </ref>
== حلال کی تعریف ==
* فقہاء کرام نے حلال کی تعریف کی ہے:
* الحلال فی الشرع ما اباحہ الکتاب والسنۃ ای ما ا باحہ اللہ وضدہ الحرام۔ <ref>التعریفات الفقہیہ</ref>
* شریعت میں حلال وہ ہے جسے اللہ کی کتاب اور رسول کی سنت نے مباح قرار دیا ہو یعنی جس کی حلت اللہ کی طرف سے ثابت ہے،حلال کے مقابل حرام ہے۔
* وہ چیزیں یا کام جو اسلامی [[شریعت]] میں [[حرام (اصطلاح)|حرام]] نہ کی گئے ہوں۔ دوسرے الفاظ میں ایسی چیزیں اور کام جن کا استعمال شرعاً درست جائز ہو۔ دیگر مذاہب میں بھی کچھ چیزیں یا کام منع کرتے ہیں اور باقی کی اجازت ہوتی ہے اس لیے حلال کا لفظ ان مذاہب کے لحاظ سے اجازت دی گئی چیزوں کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]