"ایپی فینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
| duration = 1 دن
}}
'''عید ظہور خداوند'''، '''عید ظہور''' ایک [[تہوار]] جو مسیحی لوگ [[یسوع مسیح]] کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ [[مغربی مسیحیت]] میں یہ تہوار خصوصاً [[بچہ مسیح|بالک مسیح]] سے [[تین مجوسی|مجوسیوں کے ملنے آنے]] کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مسیحی [[یہودی|یہود]] و [[غیر یہود]] کی طرف [[یسوع]] کا [[ابن اللہ|انسانی شکل میں خدا]] بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی [[مسیحی فرقہ|فرقوں]] میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز [[عشرۂ عید ظہور خداوند]] کا آغاز ہوتا ہے۔