"ایپی فینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

332 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
| longtype = [[چرچ سروس]]، [[جاڑے کی تیراکی]]، [[دروازے پر چاک لگانا]]، [[گھر کی برکت|گھریلو برکتیں]]، [[اسٹار سنگرز|اسٹار سنگنگ]]
| significance = {{flatlist|
* '''[[مشرقی مسیحیت]] میں''': صرف [[یسوع کا بپتسمہ|یسوع کے بپتسمہ]] کی یاد میں
* '''[[مغربی مسیحیت]] میں''': [[مجوسیوں کی تعظیم]] کی یاد میں، اور ساتھ ساتھ [[یسوع کا بپتسمہ|یسوع کے بپتسمہ]] اور [[قانا میں شادی]] کی یاد میں}}
| date = {{plainlist|
| duration = 1 دن
}}
'''عید ظہور خداوند'''، '''عید ظہور''' ایک [[تہوار]] جو مسیحی لوگ [[یسوع مسیح]] کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ [[مغربی مسیحیت]] میں یہ تہوار خصوصاً [[بچہ مسیح|بالک مسیح]] سے [[تین مجوسی|مجوسیوں کے ملنے آنے]] کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مغربی مسیحی [[یہودی|یہود]] و [[غیر یہود]] کی طرف [[یسوع]] کا [[ابن اللہ|انسانی شکل میں خدا]] بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی [[مسیحی فرقہ|فرقوں]] میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز [[عشرۂ عید ظہور خداوند]] کا آغاز ہوتا ہے۔ [[مشرقی مسیحیت]] میں یہ تہوار صرف [[دریائے اردن]] میں [[یسوع کا بپتسمہ|مسیح کو بپتسمہ]] دیئے جانے اور دریا کی دونوں جانب [[ابن اللہ]] کی شکل میں خدا کے ظہور کی یاد میں منایا جاتا ہے۔