"شجرہ کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

127 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''کرسمس درخت'''، '''شجرہ کرسمس''' یا '''کرسمس ٹری''' ایک سجا دھجا ہوا سدا بہار نوع صنوبر جیسے کہ سفیدہ، صنوبر اور چیڑ یا ایک مصنوعی درخت ہوتا ہے۔ یہ [[کرسمس]] کے جشن کے دوران میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر کرسمس ٹری کی روایت [[جرمنی]] سے آئی ہے۔ دنیا کا پہلا کرسمس ٹری ساتویں صدی مسیحی کے اوائل میں کرسمس کا حصہ بنا۔
 
[[زمرہ:آرائش کرسمس]]