"ولادت یسوع مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{کرسمس}}
'''ولادت یسوع مسیح''' یا '''پیدائش مسیح''' یا '''میلاد مسیح''' سے مراد [[یسوع مسیح]] کی [[ولادت|پیدائش]] ہے۔ اس کا ذکر [[لوقا کی انجیل|لوقا]]<ref>لوقا باب 2</ref> و [[متی کی انجیل|متی]]<ref>متی باب 1</ref> کی انجیلوں میں ہوا ہے۔
 
[[مسیحی الٰہیات|مسیحی علم الٰہیات]] میں ولادت مسیح سے متعلق عقیدہ ہے کہ یسوع آدم کا اوتار ہیں اور اسی وجہ سے انہیں ایک خطاب [[آدم ثانی]] کا دیا جاتا ہے کیونکہ مسیحیوں کے نزدیک یہ مشیت الٰہی تھی کہ یسوع، بشر اول آدم کی جانب سے کیے گئے گناہ<ref>[[کتاب پیدائش]] باب 3</ref> کی بھرپائی کریں۔
سطر 5 ⟵ 6:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ_جات}}
 
[[زمرہ:لوقا کی انجیل]]
[[زمرہ:متی کی انجیل]]