"شجرہ کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
کرسمس کے درخت کو سجانے کے لیے امریکا میں ”پاپ کارن“ بھی متعارف کرایا گیا۔ 1800ء کی دہائی میں شائع ہونے والی کتاب ”گڈیز لیڈیز بک“ میں گھریلو خواتین کو کرسمس کے درخت کو سجانے کے لیے گھر پر سامان تیار کرنے کے طریقے بتائے گئے تھے۔
 
1850ء میں جرمنی کی ایک کمپنی نے کرسمس کے درخت کے لیے شیشے کے دانے بنانا شروع کیا تھا۔ انہوں ٹین کے تکونی دانے بھی متعارف کرائے تھے جس پر سنہری خول چڑھایا گیا تھا، اس دانے کو کرسمس کے درخت کی چوٹی پر نصب کیا جاتا ہے۔ شیشے سے تیار کی گئی آرائشی اشیاء [[برطانیہ]] میں پہلی مرتبہ 1870ء میں استعمال کی گئیں جبکہ [[شمالی امریکا]] میں یہ اشیاء 1880ء میں پہنچ گئی تھیں۔ 1882ء میں شیشے کی آرائشی اشیاء کی جگہ برقی اشیاء نے لے لی۔
== مزید دیکھیے ==
* [[کرسمس کارڈ]]