"ریچل کوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[تصویر:Rachel Corrie 2003 March 16 cropped.jpg|left|thumb|ریچل کوری]]
'''ریچل کوری''' (Rachel Corrie) (پدائش 10 اپریل 1979ء)، (وفات 16 مارچ 2003ء) عالمی اتحاد تنظیم کی [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] رکن تھی، جو مقبوضہ [[فلسطین]] میں [[اسرائیل]]ی فوج کی طرف سے فلسطینی گھر کو منہدم کرتے ہوئے bulldozer کو روکنے کے لیے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی، مگر اسرائیلی بلڈوزر اس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس پر چڑھ دوڑا، اور ریچل نے اپنے احتجاجی مظاہرے میں بہادری سے جان دے دی۔
[[تصویر:Caterpillar1133.jpg|left|thumb|امریکی ساخت کا bulldozer]]