"برہما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
برہما '''پیدائش کے لیے مستعمل لفظ سے مشتق'''
* برہما ’ غیر شخصی ‘ کائنات کا وہ اعلیٰ ترین اور ناقابل اصول ہے جس کی رو سے ہر چیز کا ظہور ہوا اور جس میں سب کچھ واپس لوٹ جاتا ہے ۔ اس کا کوئی
جسم نہیں ، غیر مادی اور ابدی ہے ۔ اس کا کبھی آغاز نہیں ہوا اور نہ ہی کبھی انجام ہوگا ۔ مادہ اور شعور ہر دو کا جوہر اسی سے اٹھتا ہے ۔ مسبب الاسباب اور کائنات کا پس منظر ہے ۔ ’ برہما کبھی آرام نہیں کرتا غیر متعیر ہے ‘ کبھی غیر موجود نہیں ہوتا ہے ، اگرچہ اس کا مقام وجود نہیں بتایا جاسکتا ہے ‘۔ شعور اور روح کے بنیادی کائناتی سرچشمہ ہونے کے باعث برہما بنیادی یا کائناتی ذات ہے جو فرد کے روحانی باطن کا سورج بن سکتا ہے ۔ چنانچہ کائنات سے لے کر ایٹم تک ہر شے یا وجود کی ذات کا اصل جوہر خود برہما ہے ۔
( تذکیر و تانیث سے ماورا) ’ محیط کل بالذات قوت ‘۔ برہما کے مصدر برہما ’ برہ ‘ کا لغوی مطلب ’ افزائش یا نشو و نما ‘ ہے ۔ اگرچہ رگ وید میں پروہت کے لےے مستمل براہمن مذکر استعمال ہوا ہے ۔ لیکن برہما نہ مذکر اور نہ ہی لاصنف کے طور پر مذکور ہے ۔ بعد کے ادب میں برہما کائناتی وحدت کے مساوی قرار پایا ۔ برہما کے متعلق تصور کی جڑیں بھی نامعلوم زمانوں سے چلے آنے والے مسئلے سے ہے کہ انسان کا اپنے گرد و پیش اور پھر اور بالائے ارضی کائنات سے کیا تعلق ہے ۔
* کائناتی وحدت کے تصور کی تشکیل کو واضح اور ادوار میں بانٹا جاسکتا ہے ۔ پہلے ویدی دور کا تعلق برہما کی اس تعبیر سے ہے جو اپنشد میں ملتی ہے ۔ جب کہ دوسرے دور کا تعلق ویدانت کے تشکیلی دور سے ہے ۔ پہلے دور کا آغاز اوئل ویدک عہد سسے ہوا جب فطرت کی بالائے فم قوتوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے مساوی قوت کا جادو پیدا کیا جارہا تھا ۔
* جس طرح ہندوؤں کی مذہبی زندگی وحدت کے تصور نے نفوذ کیا ، بالکل وہی اثر برہما کے متعلق آتما پر ماتما کے تصور پر ہوا ۔ وشنو اور شیو کی دو الگ
معبوتوں کے حوالوں سے تفریق کم ہونے لگی ار وہ ایشور یعنی عالم کل کے مالک کی صورت میں متحد ہوگئے ۔<ref>منو دھرم شاشتر۔ گلوسری ( کشاف اصطلاحات ٰ) ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
* ماخذ
* منو دھرم شاشتر۔ گلوسری ( کشاف اصطلاحات ٰ) ترجمہ ارشد رازی
*
== مزید دیکھیے ==
{{Commons category|Brahma}}