"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Desktop computer clipart - Yellow theme.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح ]]
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Personal computers)، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔ <br />
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''میزی کمپیوٹر''' یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، '''[[لیپ ٹاپ]]''' (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام [[آپریٹنگ سسٹم]] (Operating System) [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسافٹ وِنڈوز]] وِنڈوز،، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں۔ <br />
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے۔
{{Commonscat|Home computers}}