"تیتوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
|}}
 
'''تیتوس''' ([[لاطینی زبان]]: Titus Flāvius Caesar Vespasiānus Augustus) (پیدائش: [[30 دسمبر]] [[39ء]]– وفات: [[13 ستمبر]] [[81ء]]) [[رومی شہنشاہ]] تھا۔ [[تاریخ]] [[روم]] میں تیتوس کی اہمیت اِس لیے زیادہ ہے کہ اُس کے زمانہ حکومت میں [[ہیکل سلیمانی]] منہدم ہوا اور یہودیوں کو جلاوطن کیا گیا۔ [[79ء]] میں ایک آتش فشاں کے باعث ہلاکتیں ہوئیں اور [[کولوزیئم]] کی تعمیر مکمل ہوئی۔
'''تیتوس''' (مغربی تلفظ: '''ٹائٹس''') (رومن:Titus Flauvius) سلطنت روم کا ایک نامور بادشاہ تھا۔ ان کو کئی چیزوں کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے:
# انہوں نے سن 76ء میں [[اسرائیل]] کو تباہ کر دیا اور یہودیوں کو [[جلاوطن]] کر دیا۔
# انہوں نے سن 79ء میں Mount Vesuvius کے پھٹنے سے جو تباہی مچی، اس سے نجات دلانے کے لیے بہت امداد بھیجی
# انہوں نے Colloseum تعمیر کیا۔
 
== یروشلم کی جنگیں ==