"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
پیٹر نے [[1703ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[1722ء]] میں [[ایران]] سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ [[سائنس]] اور [[فنون لطیفہ]] کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر [[کیتھرین اول]] کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔
 
[[زمرہ:راسخ الاعتقاد کلیساکلیسیا کے حکمران]]
[[زمرہ:سترہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]