"میدانی علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 6 زمرہ
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1:
[[File:Mount Ararat and the Araratian plain (cropped).jpg|thumb|390px|[[قفقاز]] کی [[ارارت پہاڑی]] جس کے آگے [[ارارت میدانی علاقہ]] واقع ہے۔]]
'''میدانی علاقہ''' یا '''میدان''' ایک چوپٹ پھیلی ہوئی زمین ہے جو عمومًا [[اونچائی]] کے ساتھ بھی زیادہ نہیں بدلتی۔ میدانی علاقے [[زیریں زمین]] کے طور پر [[وادی|وادیوں]] کے نیچے یا [[پہاڑ|پہاڑوں]] کے شروع ہونے کی جگہوں پر ابھرتے ہیں، جیساکہ [[ساحلی میدان]] اور [[سطح مرتفع|مرتفع]] اور [[اونچا مقام|اونچے مقامات]]۔<ref>{{Cite journal|last=Rood|first=Stewart B.|last2=Pan|first2=Jason|last3=Gill|first3=Karen M.|last4=Franks|first4=Carmen G.|last5=Samuelson|first5=Glenda M.|last6=Shepherd|first6=Anita|date=2008-02-01|title=Declining summer flows of Rocky Mountain rivers: Changing seasonal hydrology and probable impacts on floodplain forests|url=http://www.sciencedirect.com/science/article/pii/S0022169407006920|journal=Journal of Hydrology|volume=349|issue=3–4|pages=397–410|doi=10.1016/j.jhydrol.2007.11.012}}</ref>
 
کسی وادی میں میدانی علاقہ دو طرف سے گھرا ہوا ہوتا ہے مگر کچھ اور معاملوں میں اس کی خطہ سازی مکمل یا جزوی پہاڑیوں کی لڑی، پہاڑوں یا [[گھائی|گھائیوں]] سے ہوتی ہے۔ جہاں ایک ارضیاتی علاقہ ایک سے زائد میدان رکھتا ہے، تو ممکن ہے کہ اسے [[درہ|کوہستانی دروں]] جوڑا گیا ہو (کبھی کبھی اصطلاحًا اسے [[خلا (زمینی شکل)|خلا]] بھی کہا جاتا ہے۔ ساحلی میدان زیادہ تر [[سطح سمندر]] سے ابھرتے ہیں جب تک کہ وہ اونچائی والی خصوصیات حاصل نہیں کرتے جیسے کہ پہاڑ یا مرتفع۔<ref>Whittow, John (1984). ''Dictionary of Physical Geography''. London: Penguin, 1984, p. 467. {{ISBN|0-14-051094-X}}.</ref>
 
==مزید دیکھیے==
سطر 11:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:زرعی زمین]]
[[زمرہ:ماحولیاتی اصطلاحیات]]