"حرم میں ایک دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏مزید دیکھیے: اضافہ مواد, تبدیلی تصویر
درستی
سطر 17:
| country = سعودی عرب
| language = انگریزی/عربی
| budget = $266,652<ref name=":2عرب نیوز">{{Cite news|url=http://www.arabnews.com/node/1142936/saudi-arabia|title=‘ایک دن حرم میں’ دستاویزی فلم جلد ہی پہلی دفعہ حصہ|date=2017-08-11|work=عرب نیوز|access-date=2017-08-16|language=en}}</ref>
| gross =
| production companies = عرابک پکچر
سطر 24:
'''''ایک دن حرم میں''''' [[مسجد الحرام]] سے متعلق ایک طویل دورانیے کی [[دستاویزی فلم]] ہے۔ فلم عربیہ پکچر اور الرائسہ حرامین کی مشترکہ کاوش ہے<ref name=":0" />۔ یہ مکہ میں موجود [[مسجد الحرام]] کی غیر معمولی داستان ہے، جس کا اتنا احترام ہے کہ کوئی غیر مسلم یہاں ایک قدم بھی نہیں رکھ سکتا۔<ref>{{Cite journal|date=2017-08-02|title=Religious segregation|url=https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Religious_segregation&oldid=793561582|journal=Wikipedia|language=en}}</ref><ref name=":1">{{Cite web|url=http://www.khalidzaheer.com/qa/1053|title=Khalid Zaheer: Non-muslims not allowed in Mecca/Madina|last=KhalidZaheer.com|website=www.khalidzaheer.com|access-date=2017-08-08}}</ref>۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایک پورے دن کے دوران میں ہونے والے [[مسجد الحرام]] کے اندرونی کام کاج کا مشاہدہ، کام کرنے والوں کی آنکھوں سے دیکھایا گیا ہے۔<ref name=":2">{{Cite news|url=http://www.arabnews.com/node/1142936/saudi-arabia|title=‘One Day in the Haram’ documentary to debut soon|date=2017-08-11|work=Arab News|access-date=2017-08-16|language=en}}</ref>۔ فلم کو حرم سے متعلق انتہائی مفید اور حوالے کی چیز بنانے کے لیے ہدایت کار [[ابرار حسین (فلم ساز)|ابرار حسین]] نے حرم کے مختلف پہلوؤں پر تحقیق کے لیے ایک سال سے زیادہ عرصہ کام کیا۔<ref name=":0">{{Cite web|url=http://twasul.info/872627/|title=«تواصل» تكشف تفاصيل أضخم عمل سينمائي «يوم في الحَرَم» {{!}} صحيفة تواصل الالكترونية|website=twasul.info|language=ar|access-date=2017-08-08}}</ref> حرم سے متعلق اس سے قبل ایسی علمی و معلوماتی دستاویزی فلم نہیں آئی، اسلام سے متعلق تاریخی معلومات سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لیے یہ بہا خزانہ ہے۔
 
== پس منظر ==
[http://twasul.info/ توسل] سے ایک گفتگو (انٹرویو) میں، ہدایت کار عبد اللہ الاحمری نے کہا کہ پہلے تو [[خادم الحرمین الشریفین|الحرمین الشریفین]] کے متولی [[عبد الرحمٰن السدیس]] سے منظوری لی گئی، (دستاویزی فلم بنانے کا) مقصد جدید حرم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مسلمانوں کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا کہ ان کی ثقافت، اور زمین پر مقدس ترین جگہ اصل میں کیا ہے۔ احمری نے مزید بتایا کہ ''فلم کے ناظرین کوے دلوں میں امن کا شعور اجاگر کرنا، ایمان اور انتساب کا اظہار کرنا بھی تھا''۔<ref name=":0" />