"حرم میں ایک دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

(درستی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== پس منظر ==
[http://twasul.info/ توسل] سے ایک گفتگو (انٹرویو) میں، ہدایت کار عبد اللہ الاحمری نے کہا کہ پہلے تو [[خادم الحرمین الشریفین|الحرمین الشریفین]] کے متولی [[عبد الرحمٰن السدیس]] سے منظوری لی گئی، (دستاویزی فلم بنانے کا) مقصد جدید حرم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مسلمانوں کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا کہ ان کی ثقافت، اور زمین پر مقدس ترین جگہ اصل میں کیا ہے۔ احمری نے مزید بتایا کہ ''فلم کے ناظرین کوےکے دلوں میں امن کا شعور اجاگر کرنا، ایمان اور انتساب کا اظہار کرنا بھی تھا''۔<ref name=":0" />
 
== مزید دیکھیے ==
1,518

ترامیم