"کلیسیائے پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کلیسیائے پاکستان''' کا آغاز سنہ 1970ء میں ہوا، یہ کلیسیا سابق انگلیکان،[[انگلیکان میتھوڈسٹ،کمیونین|انگلیکان]]، [[میتھوڈسٹ]]، اسکاٹش [[پریسبٹیرین]] اور [[لوتھری کلیسیا|لوتھری کلیسیاؤں]] اور تبلیغی مہمات پر مشتمل ہے اور دنیا کا واحد کلیسیا ہے جس میں لوتھریوں کے ساتھ انگلیکان، میتھڈسٹمیتھوڈسٹ اور پریسبٹیرین یکجا ہیں۔ اس کا صدر دفتر [[سیالکوٹ]] میں واقع ہے۔<ref name="بریطانیکا">{{Cite web|url=https://www.britannica.com/topic/Church-of-Pakistan|title=Church of Pakistan|publisher=بریطانیکا|accessdate=31 دسمبر 2017ء}}<ref/>
 
[[کیتھولک کلیسیا|رومن کاتھولک کلیسیا]] کے بعد کلیسیائے پاکستان سب سے بڑی مسیحی جمعیت ہے جو ستانوے فیصد مسلم آباد پر مشتمل ملک پاکستان میں قائم ہے۔ اس خطہ زمین پر مسیحیوں کی تبلیغ کی ابتدا سولہویں صدی عیسوی میں مسلمانوں، ہندوؤں اور سکھوں کے درمیان میں ہوئی، سنہ 1947 تک تبلیغی سرگرمیاں ہندو پنجابیوں پر مرکوز تھیں۔ اس کلیسیا کے بیشتر اراکین نچلے طبقے کے مزدور ہیں۔<ref name="بریطانیکا"/>
 
کلیسیائے پاکستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے بھی ہیں جن میں اساتذہ کی تربیت و فراہمی، سماجی اور طبی خدمات سر فہرست ہیں۔ اس کلیسیا کے قائم کردہ بیشتر کالج اور اسکول قومیائے جا چکے ہیں۔ البتہ دو مذہبی تربیت گاہیں، دو کالج اور ایک ہسپتال اب تک کلیسیا سے منسلک ہیں۔<ref name="بریطانیکا"/>
== مزید دیکھیے ==
* [[ایف ایس خیر اللہ]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ_جات}}