"کلیسیائے پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{Infobox Christian denomination
|name = کلیسیائے پاکستان
|image =
|imagewidth =
|caption =
|alt =
|main_classification = [[پروٹسٹنٹ]]
|orientation = [[انگلیکان]]، [[کالوینیت|اصلاح شدہ]]
|polity = [[اسقف شاہی|اسقفی]]
|governance =
|founder =
|founded_date = {{start date and age|1970}}
|founded_place = [[پاکستان]]
|headquarters =
|separated_from =
|leader/moderator = [[ہمفرے فراز پیٹرز]]
|leader =
|parent =
|merger = [[انگلیکان]]، [[میتھوڈسٹ]]، [[پریسبیٹیرین]] اور [[لوتھری]] مسیحی
|separations =
|fellowships =
|associations = [[انگلیکان کمیونین]]، [[World Council of Churches]]، [[World Communion of Reformed Churches]]،<ref>Database (undated)۔ [http://wcrc.ch/wcrc-member-churches/ "Member Churches"] {{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20131221035027/http://wcrc.ch/wcrc-member-churches/ |date=21 دسمبر 2013}}۔ [[World Communion of Reformed Churches]]۔ Retrieved 16 اپریل 2014.</ref><br />[[Christian Conference of Asia]]، [[Covenant Christian Coalition]]<ref>{{cite web|author= |url=http://www.ccc.one/p/coalition.html |title=Coalition |publisher=CCC |date= |accessdate=28 دسمبر 2017}}</ref>
|area =
|hospitals =
|nursing_homes =
|aid =
|congregations =
|members = 500,000<ref name=WCC>{{cite web|title=Church of Pakistan|url=http://www.oikoumene.org/en/member-churches/church-of-pakistan|publisher=World Council of Churches|accessdate=15 ستمبر 2015}}</ref>
|ministers = 600<ref name=WCC />
|missionaries =
|temples =
|primary_schools =
|secondary_schools =
|tertiary =
|footnotes =
}}
'''کلیسیائے پاکستان''' کا آغاز سنہ 1970ء میں ہوا، یہ کلیسیا سابق [[انگلیکان کمیونین|انگلیکان]]، [[میتھوڈسٹ]]، اسکاٹش [[پریسبٹیرین]] اور [[لوتھری کلیسیا|لوتھری کلیسیاؤں]] اور تبلیغی مہمات پر مشتمل ہے اور دنیا کا واحد کلیسیا ہے جس میں لوتھریوں کے ساتھ انگلیکان، میتھوڈسٹ اور پریسبٹیرین یکجا ہیں۔ اس کا صدر دفتر [[سیالکوٹ]] میں واقع ہے۔<ref name="بریطانیکا">{{Cite web|url=https://www.britannica.com/topic/Church-of-Pakistan|title=Church of Pakistan|publisher=بریطانیکا|accessdate=31 دسمبر 2017ء}}</ref>
 
[[کیتھولک کلیسیا|رومن کاتھولک کلیسیا]] کے بعد کلیسیائے پاکستان سب سے بڑی مسیحی جمعیت ہے جو ستانوے فیصد مسلم آباد پر مشتمل ملک پاکستان میں قائم ہے۔ اس خطہ زمین پر مسیحیوں کی تبلیغ کی ابتدا سولہویں صدی عیسوی میں مسلمانوں، ہندوؤں اور سکھوں کے درمیان میں ہوئی، سنہ 1947 تک تبلیغی سرگرمیاں ہندو پنجابیوں پر مرکوز تھیں۔ اس کلیسیا کے بیشتر اراکین نچلے طبقے کے مزدور ہیں۔<ref name="بریطانیکا" />
 
کلیسیائے پاکستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے بھی ہیں جن میں اساتذہ کی تربیت و فراہمی، سماجی اور طبی خدمات سر فہرست ہیں۔ اس کلیسیا کے قائم کردہ بیشتر کالج اور اسکول قومیائے جا چکے ہیں۔ البتہ دو مذہبی تربیت گاہیں، دو کالج اور ایک ہسپتال اب تک کلیسیا سے منسلک ہیں۔<ref name="بریطانیکا" />
== مزید دیکھیے ==
* [[ایف ایس خیر اللہ]]