"عمانوایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مسیح|}}
'''عمانوایل''' ('''عبرانی''' עִמָּנוּאֵל '''ادبی'''، "خدا ہمارے ساتھ"; '''رومن اردو میں''' ''Emmanuel''، ''Imanu'el'') [[مسیحیت]] میں اسے اکثر [[یسوع]] کے ایک صفاتی نام کے طور لیا جاتا ہے۔[[عہد نامہ قدیم]] میں دو بار [[کتاب یسعیاہ]] میں <ref>[[کتاب یسعیاہ]]، باب 7، ورسآیت 14، اور باب 8 آیت 8</ref> اور [[عہد نامہ جدید]] میں ایک بار [[متی کی انجیل]] میں استعمال ہوا ہے۔ لیکن کسی بھی [[انجیل]] یا دیگر عہد نامہ جدید میں شامل کتب یا قدیم مسیحی ادب سے کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ کبھی مسیح کا یہ نام رکھا گیا ہو، یا کوئی انہیں ان کی زندگی میں اس نام سے یاد کرتا ہو۔
 
== مزید دیکھیے ==