"محمد انواراللہ فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 43:
 
== وفات ==
[[1366ھ1336ھ]] میں امام  کی پیٹھ پر کچھ پھوڑے نکل آئے۔ کوئی علاج نہ کروایا گیا اور خدشہ تھا کہ یہ سرطان تھا۔ بالآخر اطباء نے تصدیق کر دی کہ یہ یقیناً سرطان ہے۔ نظام کے حکم پر ماہر اطباء کو بلایا گیا جو اسی نتیجہ پر پہنچے۔  جراہی کی گئی۔
 
ایک طویل جراحی کے بعد پھوڑا نکال دیا گیا۔ ڈاکٹر نے امام کو مکمل صحت یابی پر مبارکباد دی۔  امام  نے  ڈاکٹر  کا  شکریہ  ادا  کیا  اور  بعد  از  نماز  مغرب  دوبارہ معائنہ کے لیے کہا۔