"دارالسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
رد تخریب کارانہ ترمیم
سطر 1:
[[تصویر:Dar_es_Salaam.jpg|thumb|left|400px|دار السلام]]
 
علی بھائی اتوار کو '''دارالسلام''' پہنچ نے والے ہیں ڈی این اے کی طرف سے ان کا استقبال کیا جاتا ہے۔
 
دار السلام {{دیگر نام | انگریزی = Dar es Salaam}} کا مطلب’’ امن کی جگہ یا امن و سلامتی کا گھر“ ہے ۔[[تنزانیہ]] کے مشرقی حصے میں واقعہ دار السلام ملک کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ [[1974ء]] تک [[تنزانیہ]] کا دار الحکومت رہا ۔[[2002ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 2,497,940 ہے۔