"دعا (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مسیحیت}}
'''دعا''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תְּפִלָּה‬ تلفظ: تفِلّہ، {{lang-gr|proceuchomai}}) مسیحیت کا ابتدا سے اہم جز رہا ہے اور [[اسلام]] و [[یہودیت]] کی طرح اسے انفرادی و اجتماعی دونوں طریقے پر انجام دیا جا سکتا ہے۔ مسیحیت میں دعا باپ یعنی خدا اور دیگر عناصر تثلیث یعنی بیٹا اور روح القدس سے رابطہ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ دعا اجتماعی طور پر بھی انجام دی جا سکتی ہے جس کی معروف مثال [[عشائے ربانی]] ہے اور انفرادی بھی۔ عشائے ربانی اس طریقے پر انجام دیا جاتا ہے جو [[متی کی انجیل]] میں [[یسوع مسیح]] سے مروی ہے اور جس طرح انہوں نے اپنے پیروکاروں کو سکھایا تھا۔