"سلام اے مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''سلام اے مریم''' ایک روایتی دعا ہے جو کتاب مقدس سے ماخوذ ہے اور کنواری مریم کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
ویکائ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مسیحیت}}
'''سلام اے مریم''' ایک روایتی دعا ہے جو کتاب مقدس سے ماخوذ ہے اور کنواری مریم کی تکریم کے لیے کاتھولک کلیسیا میں بشکل تسبیح پڑھی جاتی ہے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں بھی کچھ فرق کے ساتھ یہ دعا رائج ہے۔ اسی طرح کچھ پروٹسٹنٹ مثلاﹰ لوتھرین کے یہاں بھی یہ دعا مستعمل ہے۔ اس دعا کا بیشتر متن لوقا کی انجیل سے ماخوذ ہے۔
 
'''سلام اے مریم''' ایک روایتی دعا ہے جو [[کتاب مقدس]] سے ماخوذ ہے اور [[کنواری مریم]] کی تکریم کے لیے [[کاتھولک کلیسیا]] میں بشکل تسبیح پڑھی جاتی ہے۔ [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] میں بھی کچھ فرق کے ساتھ یہ دعا رائج ہے۔ اسی طرح کچھ [[پروٹسٹنٹ]] مثلاﹰ [[لوتھرین]] کے یہاں بھی یہ دعا مستعمل ہے۔ اس دعا کا بیشتر متن [[لوقا کی انجیل]] سے ماخوذ ہے۔